گلگت بلتستان کے بے روزگاروں کے لئےمفت زرعی ڈپلومہ

حکومتَ پاکستان نے بے روزگاروں کے لئے تربیتی پروگرام شروع کیا ہے. اگر آپ کی عمر 18 سے 40 سال کے درمیان ہے. اور آپ کم از کم مڈل پاس ہیں. تو ضرور درخواست دیں. تربیتی پروگرام میں کیا ہو گا؟ یہ تربیتی پروگرام کلگت بلتستان میں پیدا ہونے والے پھلوں کو توڑنے کے بعد مزید پڑھیں