تل کا بیج: کاشتکار ڈیلروں سے ہوشیار رہیں

آج کل کئی ایک پرائیویٹ کمپنیاں دعوی کر رہی ہیں کہ ان کے پاس تلوں کا ہائبرڈ بیج ہے۔ اور کاشتکار ہائبرڈ بیج کے نام پر انتہائی مہنگے داموں تلوں کا بیج خرید رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں کسی بھی کمپنی کے پاس تل کی کوئی بھی ہائبرڈ ورائٹی نہیں ہے۔ اس مزید پڑھیں

کماد میں کینولا کی کاشت کے خلاف مہم اور ماہرین کا جواب

ہمارے ایک کاشتکار دوست جناب عبدالجبار خان نے ستمبر کاشتہ کماد میں کینولا کی فصل کاشت کی اور ان کا یہ تجربہ کچھ زیادہ اچھا نہیں رہا۔ انہوں نے ایک ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کی ہے جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ حکومتی کارندوں نے انہیں کماد میں کینولا کاشت کرنے کا مزید پڑھیں

شوگر کے مریض پودا لگائیں اور انسولین سے جان چھڑائیں

ذیابیطس یا شوگر ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے قریب قریب پاکستان کا ہر دوسرا خاندان متاثر ہو چکا ہے. جس شخص کو یہ بیماری لاحق ہو جائے وہ زندگی بھر کے لئے پر ہیز، دواؤں اور بالآخر انسولین کا اسیر ہو کر رہ جاتا ہے کیونکہ ابھی تک اس کا کوئی شافی علاج دریافت مزید پڑھیں

مکئی پر جوؤں کا حملہ جسے زیادہ تر کسان بیماری سمجھتے ہیں

اس سے پہلے ہم مکئی کے دو خطرناک کیڑوں یعنی کونپل کی مکھی اور مکئی کے گڑوویں سے متعلق تفصیل بیان کر چکے ہیں۔ اگر آپ ان دونوں کیڑوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر سکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو مکئی کےایک تیسرے خطرناک کیڑے کے مزید پڑھیں

مکئی پر کونپل کی مکھی و گڑوویں کا حملہ اور کنٹرول

مکئی میں 2 کیڑے ہیں جو سب سے زیادہ خطرناک ہیں۔ نمبر 1۔ کونپل کی مکھی نمبر 2۔ مکئی کا گڑوواں آئیے سب سے پہلے کونپل کی مکھی پر بات کرتے ہیں کونپل کی مکھی کو Shoot Fly بھی کہتے ہیں جو دیکھنے میں عام گھریلو مکھی کی طرح نظرآتی ہے لیکن جسامت میں گھریلو مزید پڑھیں

کلراٹھی اور سیم زدہ زمینوں میں پٹ سن اگائیں اور 40 ہزار فی ایکڑ کمائیں

پٹ سن کے بارے میں عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ یہ بنگلہ دیش کی فصل ہے۔ یہ بات درست ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ پٹ سن کاشت کرنے والا ملک بنگلہ دیش ہی ہے لیکن ایسا نہیں ہے کہ پاکستان میں پٹ سن کاشت نہیں ہوتی یا نہیں ہو سکتی۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں پھولوں کے کاشتکار تباہی کے دہانے پر

یوں تو پاکستان میں گلاب کے پھولوں کی کاشت ہر دور میں ہوتی رہی ہے لیکن گزشتہ دس سالوں میں پھولوں کی کاشت میں بڑی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں پتوکی پھولوں کا مرکز مانا جاتا ہے لیکن گزشتہ عشرے میں جنوبی پنجاب کے علاوہ گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی کاشتکاروں نے تیزی سے مزید پڑھیں

گندم کو آخری پانی لگانے کا درست وقت

جب گندم سٹہ نکال لے توبیج بننے کا عمل شروع ہو جاتا ہے.  اس دوران کاشتکار فصل کی ضرورت دیکھے بغیر گندم کو پانی لگا دیتے ہیں جس کی وجہ سےدانا ٹھیک نہیں بن پاتا.  یاد رہے آپ جتنی مرضی خوراک دے لیں اکثر اوقات آپ دیکھتے ہیں کہ فصل تو بہت اچھی نظر آ مزید پڑھیں

تیلے کے حملے سے گندم کی پیداوار میں کتنی کمی ہو سکتی ہے؟

سست تیلا گندم کی پیداوار میں کتنی کمی کر سکتا ہے؟ اگرگندم کی فصل میں فی پودا سست تیلے کی تعداد 50 کے قریب ہو اور یہ حملہ ایک ماہ تک مسلسل رہے تو گندم کی فی ایکڑ پیداوار6 سے 8 فیصد تک کم ہو سکتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ مزید پڑھیں

سونا موتی: قدرتی فولک ایسڈ سے بھرپور، 2000 سال قدیم گندم

بھارت میں زرعی تعلیم و تحقیق پر کام کرنے والے ایک پرائیویٹ ادارے . . انسٹیٹیوٹ آف ایگری کلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ٹرسٹ . . نے 2000 سال پرانی گندم کی ایک دیسی ورائٹی دریافت کی ہے جس کی بے مثال خوبیوں کی بنا پر ہم اسے کرشماتی گندم کا نام دے سکتے ہیں. ادارے مزید پڑھیں