لکڑ سیب: ایک انوکھا درخت جو پنجاب میں بھی پھل دے رہا ہے

آج ہم آپ کو ایک ایسے پھل دار درخت سے متعارف کروا رہے ہیں جو پنجاب سمیت پاکستان میں کامیابی سے پھل دے رہا ہے لیکن ہو سکتا ہے کہ آپ اس کے نام سے بھی واقف نہ ہوں اس درخت کا نام ہے wood Apple یہ تو آپ کو معلوم ہی ہے wood کو مزید پڑھیں

مکئی کی چھلی پر سنڈی کا حملہ اور اس کا کنٹرول

آج کل مکئی کی چھلیوں پر ایک سنڈی حملہ کر رہی ہے جو چھلی کا ریشم کھا کر چھلی کے اندر داخل ہو جاتی ہے اور چھلی کے دانوں کو کھا کر کاشت کاروں کا نقصان کر رہی ہے۔ درحقیقت یہ وہی سنڈی ہے جو نان بی ٹی کپاس پر حملہ کیا کرتی تھی اور مزید پڑھیں

کرشماتی جھاڑی: جو پہاڑی لوگوں کی قسمت بدل سکتی ہے

سکردو اور اس کے گردونواح، یعنی دوردراز پہاڑی علاقوں میں اگر آپ کو خواتین کے فعال بزنس گروپ نظر آئیں تو ایک خوشگوار حیرت تو ہوگی۔ مزید حیرت اس پر ہوگی کہ یہ تمام خواتین باقاعدہ تربیت یافتہ اور اپنے اپنے چھوٹے پیمانے پر کاروباری یونٹس چلارہی ہیں۔ گویا دنیا بھر میں اب معاشرے کی مزید پڑھیں

فرانس نے پانچ زرعی زہروں کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی

حال ہی میں فرانس نے  ان  پانچ زرعی زہروں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے جن کے حوالے سے ثابت ہو چکا ہے کہ یہ  زہریں نقصان دہ کیڑوں کو مارنے کے ساتھ شہد کی مکھیوں کا بھی صفایا کر رہی ہیں۔ اس پابندی کا مقصد دنیا پر شہد کی مکھیوں کی معدوم مزید پڑھیں

کیا سٹیویا پودے کی مدد سے سگریٹ چھوڑنے والی خبر درست ہے؟

5 فروری 2017 کو Healthy Food House نامی ایک ویب سائٹ نے سگریٹ نوشی چھوڑنے کے حوالے سے ایک آئن لائن مضمون جاری کیا۔ جس میں جرمنی میں ہونے والی ایک تحقیق کا سرسری ذکر کرتے ہوئے یہ دعوی کیا گیا کہ کہ اگر کوئی شخص سگریٹ نوشی سے جان چھڑانا چاہتا ہے تو سٹیویا مزید پڑھیں

فالسہ کاشت کریں اور 2 سے 3 لاکھ روپے فی ایکڑ منافع کمائیں

آپ نے فالسے کا شربت تو ضرور پیا ہو گا؟اگر نہیں پیا تو ضرور پئیں. آپ قدرت کے ایک اورذائقے سے آشنا ہو جائیں گے.فالسے کی کاشت کے حوالے سے ہمارے کئی ایک قارئین نے ایگری اخبار سے رابطہ کیا جن کی تحریک پر یہ مضمون پیشِ خدمت ہے. امید ہے کہ یہ مضمون فالسے مزید پڑھیں

شہتوت کی غذائیت جان کر آپ سیب کو بھول جائیں گے

عام طور پر کہا جاتا ہے کہ صبح کو روزانہ ایک سیب کھانے والے شخص کو کبھی ڈاکٹر کے پاس نہیں جانا پڑتا۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے پھل کے بارے میں بتائیں گے جو پنجاب سمیت پاکستان میں کم و بیش ہر جگہ پایا جاتا ہے اور جس کی غذائیت سیب کے مزید پڑھیں

شہتوت کا باغ لگانا ایک منافع بخش کام مگر ۔ ۔ ۔

فیصل آباد کے نواحی گاؤں میانی میں حکیم خالد صاحب نے تقریباََ 3 ایکڑ کے رقبے پر شہتوت کا باغ لگا رکھا ہے۔ وہ پچھلے پندرہ سال سے شہتوت کے باغ کے ساتھ وابستہ ہیں۔ ایک عام آدمی کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ شہتوت کا باغ لگانے میں حکیم صاحب کو مزید پڑھیں

میانوالی کے انجینئر نے آٹا، دلیہ و چارہ بنانے والی مشین ا یجاد کر لی

شعیب نیازی میانوالی میں رہنے والے ایک ڈپلومہ ہولڈر سول ایسوسی ایٹ انجینئر ہیں۔ انہوں نے چند سال تعمیرات کے شعبے میں ملازمت کی اور قطر چلے گئے۔ قطر میں چھ ساتھ گزارنے کے بعد واپس آئے تو میانوالی میں ہی اپنا ڈیری فارم بنانے کا پروگرام بنالیا۔ انہوں نے چھوٹے پیمانے پر ڈیری فارم مزید پڑھیں

چھٹے یا ڈرل کاشتہ دھان میں جڑی بوٹیوں کا مکمل صفایا

آج کل کاشتکار چاول کی فصل، بالکل گندم یا کپاس کی طرح چھٹے یا ڈرل سے کاشت کر رہے ہیں. پچھلے سال پاکستان میں ایک لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر چاول، چھٹے یا ڈرل کے ذریعے کاشت کیا گیا تھا۔ لیکن دھان کی بذریعہ ڈرل یا چھٹہ کاشت میں سب سے بڑا مسئلہ جو مزید پڑھیں