بڑی عید پر قربانی کے لئے بڑی رقم خرچ

آپ کو یہ جان کر خوشی ہو گی کہ پاکستان میں اس عید پر 460 ارب کے ایک کروڑ 30 لاکھ جانور قربان کئے گئے۔ اگر اس رقم کا موازنہ صوبہ پنجاب میں رواں سال (18-2017) زرعی ترقی کے لئے مختص رقم (21 ارب)کے ساتھ کیا جائے تو یہ بائیس گنا بڑی رقم ہے۔ واضح مزید پڑھیں

روئی کی درآمد کے لئے بارڈر کھلے رکھیں کھینچا تانی شروع

عام طور پر ہوتا یہ ہے کہ ٹیکسٹائل ملوں والے ہمیشہ سے ہی کپاس یا روئی کی درآمد کے لئے پاکستانی بارڈر کھلے رکھنے کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں ۔ تاکہ اگر پاکستان میں پھٹی کی قیمتیں بڑھنے لگیں تو عالمی منڈی (جس میں انڈیا بھی شامل ہے) سے ممکنہ طور پر سستی کپاس یا مزید پڑھیں

کینولا کی فصل کاشت کر کے حکومتِ پنجاب سے 5000 فی ایکڑ کے حساب سے رقم لیں

آپ کینولا کی فصل کاشت کر کے حکومتِ پنجاب سے 5000 فی ایکڑ کے حساب سے رقم لے سکتے ہیں۔ صوبہ پنجاب کا ہر کاشتکار اس سکیم کے تحت زیادہ سے زیادہ 10 ایکڑ کینولا کاشت کر کے 50 ہزار روپے تک رقم حاصل کر سکتا ہے۔ رقم حاصل کرنے کے لئے سب سے پہلے مزید پڑھیں

اٹھارویں ترمیم کے بعد زراعت نظر انداز

یہ تو آپ کو معلوم ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد زراعت کی وزارتیں صوبوں کے پاس آ گئی ہیں۔ عام طور پر یہ سمجھا جا رہا تھا کہ وفاق کی بجائے صوبے زراعت پر زیادہ توجہ دیں گے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ جب سے یہ وزارتیں صوبوں کے پاس آئی ہیں ، مزید پڑھیں

گندم خریداری بند: حکومت کی عالمی بنک سے معاہدے کی راہ ہموار

Wheat

حکومت پنجاب ہر سال گندم کے کاشتکاروں سے کٹائی کے وقت گندم خرید تی ہے جس کے لئے پورے پنجاب میں گندم خریداری سنٹر بنائے جاتے ہیں ۔ لیکن حکومت اب یہ خریداری بند کرنے والی ہے۔ حکومتِ پنجاب، ورلڈ بنک کے ساتھ ایک معاہدے میں گندم خریداری بند کرنے پر رضا مندہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں

آبیانہ اگلے سال سے بڑھا دیا جائے گا

حکومتِ پنجاب نے ورلڈ بنک کو یقین دہانی کروا دی ہے کہ کاشتکاروں سے لیا جانے والا آبیانہ آئندہ سال سے بڑھا دیا جائے گا۔ یہ آبیانہ آئندہ 5 سال تک 20 فی صد سالانہ کے حساب سے بڑھایا جائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر آپ نے اس سال 1000 روپیہ آبیانہ دیا مزید پڑھیں

تمباکو کاشتکار بھی میدان میں آ گئے

خیبر پختونخواہ میں تمباکو کاشت کرنے والے کسانوں نے بالآخر تنگ آ کر سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر تین دن میں ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو دما دم مست قلندر ہو گا۔ دراصل بات یہ ہے کہ باہر کی کمپنیاں کسانوں کو خراب کر مزید پڑھیں

دھان کی پیداوار 150 من فی ایکڑ: پاکستان ایک قدم اور آگے

آپ کو یاد ہو گا کہ دو ہفتے پہلے ایگری اخبار نے دھان کی 150من فی ایکڑ پیداوار کے حوالے سے خبر دی تھی۔ جس میں بتایا گیا تھا کہ چائنہ نے چاول کی ایک نئی ورائٹی تیار کی ہے جسے پاکستان میں بھی کاشت کیا جا سکتا ہے۔ اب اسی حوالے سے دوسری خبر مزید پڑھیں