95 فی صد کمپنیوں کا بیج دو نمبر اور جعلی

سندھ میں دھان کی فصل نے سر اٹھایا تو کاشتکاروں پر واضح ہوا کہ ہائبرڈ بیج کے نام پر کمپنیوں نے ان سے دھوکا کیا ہے. دو نمبر اور جعلی بیج کی وجہ سے سندھ میں دھان کی پیداوار میں 20 سے 25 فی صد تک کمی ہونے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے. جس مزید پڑھیں

ایک ایکڑ کی گوڈی- – – وہ بھی 160 روپے میں

اس مشین کے ذریعے ایک ایکڑ فصل کی ڈیڑھ سے دو گھنٹے میں گوڈی ہو جاتی ہیں. اس مشین کو چلانے کے لئے 4 سٹروک کا انجن فٹ کیا گیا ہے جو پٹرول پر چلتا ہے. ایک ایکڑ گوڈی کے لئے صرف دو لیٹر پٹرول خرچ ہوتا ہے. اس لحاظ سے ایک ایکڑ گوڈی کے مزید پڑھیں

سمگلنگ بند کرو ورنہ روڈ بند: بلوچستان کے کسان بھی میدان میں

بلوچستان کے کاشتکار کہتے ہیں کہ پاکستان، انگور اور پیاز انڈیا اور افغانستان سے دھڑا دھڑ منگوا رہا ہے. جس کی وجہ سے ان اجناس کی قیمتیں انتہائی کم ہو رہی ہیں. حکومت کے اس قدم نے ہماری کمر توڑ دی ہے. اگر اس درآمد کو نہ روکا گیا. تو دما دم مست قلندر ہو مزید پڑھیں

زمینی پانی میں زہر: کیا واقعی

سنکھیا نام کے زہر سے توآپ واقف ہی ہوں گے. یہ زہر عام طور پر چوہے مار دوائیوں اور کیڑے مار ادویات میں استعمال ہوتا ہے. یہ زہر غیر محسوس طریقے سے کام کرتا ہے اس لئے اسے خاموش قاتل بھی کہتے ہیں. ماہرین کہتے ہیں کہ زمینی پانی میں آہستہ آہستہ اس زہر کی مزید پڑھیں

شناختی کارڈ کو بھول جاؤ… کسان کارڈ بنواؤ

آئندہ اگر آپ کے پاس کسان کارڈ نہیں ہو گا تو آپ حکومتِ پنجاب کیطرف سے سستی کھاد سکیم، بغیر سُود قرضہ سکیم، رعائیتی ٹیوب ویل و ڈرپ اری گیشن سکیم اور اسی طرح کی دوسری سکیموں سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ لہذا کسان کارڈ بنوائیے یہ آپ کے لئے شناختی کارڈ اور اے مزید پڑھیں

دھان کی پیداوار 150 من فی ایکڑ: تیاریاں شروع

آپ کو یاد ہو گا کہ دو ہفتے پہلے ایگری اخبار نے دھان کی 150 من فی ایکڑ پیداوار کے حوالے سے خبر دی تھی۔ جس میں بتایا گیا تھا کہ چائنہ نے چاول کی ایک نئی ورائٹی تیار کی ہے جسے پاکستان میں بھی کاشت کیا جا سکتا ہے۔ اب اسی حوالے سے دوسری مزید پڑھیں

کپاس کے کاشتکاروں کے لئے خوشخبری

اچھی خبر یہ ہے کہ چین کے پاس کپاس کا سٹاک ختم ہو گیا ہے. اور اس نے پاکستان سے کپاس خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چین پاکستان کی طرف اس لئے بھی دیکھ رہا ہے کہ پاکستان میں آج کل کپاس کی قیمتیں عالمی منڈی کی نسبت خاصی گِری ہوئی ہیں۔ چین کی مزید پڑھیں

اگر آپ کا تعلق چکوال، جہلم، اٹک، راولپنڈی، میانوالی اور خوشاب سے ہے تو زیتون کے پودے مفت حاصل کریں۔

پوٹھوہار کے ضلع چکوال، جہل، اٹک، راولپنڈی، میانوالی اور خوشاب کے کاشتکار اگر زیتون کا باغ لگانے کے لئے مفت پودے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو 30 ستمبر 2017 سے پہلے پہلے اپنی درخواست جمع کروا دیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ 70 فی صد رعائیت پر ٹیوب ویل اور 60 فی رعائیت پر ڈرپ مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ حکومت کو پھل کی مکھی کے خلاف مہم کتنے میں پڑی ہے۔

آج کل فروٹ فلائی یعنی پھل کی مکھی کے خلاف مہم زوروں پر ہے۔ شائد یہ بات آپ کے علم میں نہ ہو کہ یہ مہم حکومت کو تقریباََ 23 کروڑ روپے میں پڑی ہے۔ واضح رہے کہ یہ مہم 2014 میں شروع ہوئی تھی جس میں کینو، آم، اور امرود کا کاشتکاروں کی تربیت مزید پڑھیں

سواتی انار بھی میدان میں آ گیا

آڑو، سیب، آلو بخارا اور خوبانی کے بعد اب سواتی انار بھی مارکیٹ میں آ گیا ہے جو پاکستان کے بڑے شہروں خصوصاََ راولپنڈی، لاہور، ملتان، گوجرانوالہ وغیرہ میں خاصا مقبول ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے سوات میں انار کاشت نہیں ہوتا تھا۔ ایک کسان نے تجرباتی طور پر انار کا مزید پڑھیں