شتر مرغ فارمنگ والا اشتہار کھلا فراڈ اور دھوکہ ہے

کچھ کاشتکار بھائی شتر مرغ فارمنگ کے حوالے سے ایک اشتہار کے بارے میں پوچھ رہے ہیں جو ایک آدھ دن پہلے پاکستان کے معتبر اخباروں میں شائع ہوا ہے۔ سب سے پہلے نیچے یہ اشتہار دیکھئے۔ ایگری اخبار نے اس اشتہار کے حوالے سے مکمل تحقیق کی ہے. جس میں یہ بات سامنے آئی مزید پڑھیں

گنے کے کاشتکاروں کا امتحان شروع

سندھ میں گنے کی فصل تیار ہے۔ لیکن مل مالکان شوگر ملیں چالو کرنےکے موڈ میں نہیں ہیں۔ مل مالکان کا کہنا ہے کہ پچھلے سال کی چینی ابھی ہمارے گوداموں میں پڑی ہے جو نہ بکی ہے اور نہ ہی برآمد کی جا سکی ہے. لہذا ہم اپنی ملیں چلانے سے قاصر ہیں. دراصل مزید پڑھیں

دھان کی تیار فصل اور کم قیمت کی سرگوشیاں

اِدھر سندھ میں دھان کی فصل منڈیوں میں آنے کے لئے تیار ہے تو اُدھر آڑھتی اور ڈیلر حضرات بھی حرکت میں آ گئے ہیں. جنہوں نے دبی آوازوں میں یہ کہنا شروع کر دیا ہے کہ اس دفعہ دھان کا ریٹ بہت کم رہے گا. کچھ کسانوں نے بتایا کہ مل مالکان اور ڈیلر مزید پڑھیں

27 ارب کی رقم سے عام کسانوں کو کیا مل رہا ہے؟

ورلڈ بنک نے 2014 میں حکومتِ سندھ کو 27 ارب روپے کی رقم دی تھی. جو زراعت اور آبپاشی منصوبوں پر خرچ ہونا تھی. یہ منصوبہ تو 2019 تک چلے گا لیکن اسی دوران ایک سرکاری عہدے دار ان منصوبوں میں کرپشن کی شکائت لے کر سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے. اُس نے کورٹ مزید پڑھیں

موٹا چاول: اب 60 نہیں، پیداوار 130 من

سندھ کے بعد اب پنجاب میں بھی ہائبرڈ چاول کاشت ہو گا. پاکستان کی ایک کمپنی نے پنجاب میں اس حوالے سے کامیاب تجربات مکمل کر لئے ہیں. کمپنی کے مطابق اس نئے ہائبرڈ چاول کی پیداوار 120 سے 130 من تک ہو گی. واضح رہے کہ ہائبرڈ چاول دراصل موٹے چاول کی ہی ایک مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب کے کسان اضافی پانی کا بندوبست کر لیں

سندھ اور پنجاب کے کسانوں کو موسمِ ربیع میں 20 فی صد کم پانی ملے گا. یعنی پہلے اگر 5 حصے ملتے تھے تو اب 4 ملیں گے. جبکہ صوبہ خیبر پختونخواہ اور صوبہ بلوچستان کے کسانوں کے لئے یہ کمی نہیں کی گئی ہے. پانی میں یہ کمی اکتوبر 2017 کے پہلے ہفتے سے مزید پڑھیں

توسیع زراعت کے پروفیسر ڈاکٹر تنویر علی آج ریٹائر ہو گئے

میں نے سَن 1957 میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے ایک دوردراز گاؤں چک نمبر 224 جی بی میں آنکھ گھولی. اسی گاؤں سے پرائمری اور چک نمبر 243 جی بی کے گورنمنٹ مڈل سکول سے ایلیمنٹری کا امتحان پاس کیا. بعد ازاں چک نمبر 178 جی بی سے میٹرک کی سند حاصل مزید پڑھیں

گندم کاشت کرنے کے لئے بیج مفت

اگر آپ پنجاب کے کاشتکار ہیں اور آپ کا رقبہ 2 سے 25 ایکڑ (نہری) یا 1 سے 25 ایکڑ (بارانی) کے درمیان ہے تو آپ درخواست دے سکتے ہیں. درخواست فارم کہاں سے ملے گا. اگر آپ کا رقبہ نہری ہے تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے فارم حاصل کر لیں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی زراعت کے لئے 12 ارب

اقوام متحدہ کی طرف سے گلگت بلتستان میں زرعی ترقی کے لئے 12 ارب کی منظوری دی گئی ہے. اس پرگرام سے غذر، غانچی،، استور اور دیامیر کے اضلاع فائدہ حاصل کریں گے. پہلے مرحلے میں یہ رقم صوبے میں 50،000 ایکڑ بے آباد زمین کو قابل کاشت بنانے کے لئے استعمال کی جائے گی. مزید پڑھیں

کھاد کمپنیوں کا منافع اربوں میں

پاکستان میں کھاد بنانے والی چار بڑی فیکٹریوں نے صرف 6 مہینوں میں 10 ارب 60 کروڑ روپے کمائے ہیں. کارخانوں کو یہ منافع 97 ارب کی کھاد بیچنے پر ہوا ہے. ملک میں بننے والی 90 فی صد کھاد یہی چاروں کارخانے بناتے ہیں. ان کارخانوں کے نام یہ ہیں. 1. اینگرو فرٹیلائزر 2. مزید پڑھیں