مکئی کی چھلی کے سرے پر دانے نہ بننے کی اصل وجہ جانیں!

مکئی کی چھلی کے سرے پر دانے نہ بننے کی زیادہ تر 2 وجوہات بتائی جاتی ہیں۔ پہلی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں مکئی کی زیادہ تر جو ورائٹیاں کاشت کی جا رہی ہیں، ان میں گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت کم ہے۔ یا دوسرے لفظوں میں ایک حد سے زیادہ درجہ حرارت یا مزید پڑھیں

ٹڈی دل کا حملہ ہو نے کی صورت میں کاشتکاروں کے لئے ہدایات

آج کل ٹڈی دل نے بلوچستان اور سندھ کے کاشتکاروں کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں۔ ایگری اخبار سے وابسطہ ضلع رحیم یار خاں کے کاشتکاروں کے مطابق ٹڈی دل کے جھنڈ سندھ اور پنجاب کی سرحد پر بھی نظر آئے ہیں جو پنجاب کی کپاس کے لئے خطرہ بن سکتے ہیں۔ ویسے تو حکومت مزید پڑھیں

300 روپے کے نسخے سے کپاس کی پھل گڈی گرنے سے بچائیں

کپاس کے کاشتکاروں کو عام طور پر یہ مسئلہ پیش آتا ہے کہ ابتدائی پھل گڈیٹینڈوں میں تبدیل ہونے کی بجائے گرنے لگتی ہے اور کئی طرح کی کھادیں ڈالنے سے بھی یہ مسئلہ حل نہیں ہوتا۔ پھل گڈی کو گرنے سے روکنے کے لئے سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان نے کاشتکاروں کو ایک نسخہ مزید پڑھیں

سخت گرمی میں مکئی کی کاشت کے حوالے سے احتیاط

آج کل سوشل میڈیا پر مکئی کے کاشتکاروں کے لئے ایک پیغام گردش کر رہا ہے۔ جس میں کاشتکاروں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ موسمی مکئی کاشت کرنے سے پہلے دو مرتبہ رونی کر کے ہل چلائیں اور اس کے بعد پھر ایک مرتبہ پانی لگا کر مکئی کاشت کریں۔ بصورت دیگر کامیاب مزید پڑھیں

ٹماٹر کی ایک بیماری جس کا زیادہ تر غلط علاج کیا جاتا ہے

آج کل ٹماٹر کی فصل پر ایک ایسی بیماری حملہ کر رہی ہے جس کا زیادہ تر کاشتکار غلط علاج کرتے ہیں۔ یہ دراصل بلاسم راٹ کی بیماری ہے جسے آپ نیچے دی گئی تصویر میں واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ پچھلے سال بھی اس بیماری سے متعلق کاشتکاروں کے کئی سوالات موصول ہوئے مزید پڑھیں

مکئی کے تنے کی بیماری جس سے پیداوار میں 25 فی صد تک نقصان ہو جاتا ہے

اکثر کاشتکاروں نے نیچے دی گئی تصویریں شیئر کر کے استفسار کیا ہے کہ اس مکئی کے ساتھ کیا مسئلہ ہے۔ جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ مکئی کے پتے سوکھ رہے ہیں۔ پتے سوکھنے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ نمبر 1۔ آپ کی فصل کو پانی کی کمی کا سامنا مزید پڑھیں

کینو کے پودوں کو گرمی سے کیسے بچائیں؟ آپ بھی جانیں!

آج (30 مئی) پنجاب کے بیشتر اضلاع میں سارا دن سورج آگ برساتا رہا جس کے نتیجے میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔ آنے والے دنوں میں پارہ مزید اوپر جانے کی پیش گوئی ہے۔ لہذا ان حالات میں کینو کے باغات متاثر ہو سکتے ہیں اور گرمی کی شدت سے گزشتہ مزید پڑھیں

امریکن سنڈی پودے کے پھل والے حصے پر ہی حملہ کیوں کرتی ہے

ہمارے ہاں امریکن سنڈی کپاس پر حملے کی وجہ سے مشہور ہوئی تھی لیکن جب بی ٹی کپاس آئی توامریکن سنڈی نے دوسری فصلوں کا رخ کر لیا۔ آج کل یہ سنڈی مکئی، ٹماٹر، چنے، بھنڈی توری اور سورج مکھی وغیرہ پر حملہ آور ہو رہی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکن سنڈی جس مزید پڑھیں

املتاس: لچھے دار پھولوں اور طبی افادیت سے بھر پور درخت

کل آفس سے نکلا تو کیا دیکھتا ہوں کہ ایک صاحب کھونٹی کی مدد سے املتاس کی سلنڈر نما پھلیاں اتار رہے ہیں۔ ساتھ دو چھوٹے بچے ان پھلیوں کو اکٹھا کر کے ریڑھی پر چنتے جا رہے ہیں۔ مجھے تجسس پیدا ہوا کہ آخر یہ صاحب ان پھلیوں کا کیا کریں گے؟ بات چیت مزید پڑھیں

کپاس کے کاشتکار متوجہ ہوں

اچھی خبر یہ ہے کہ اس وقت ہماری کپاس کی فصل ماشاءاللہ بہت اچھی ہے۔ ماہر حشریات جناب امجد خان ترین کپاس کے علاقہ جات کا دورہ کر کے آئے ہیں۔ انہوں نے راقم کو بتایا کہ اگر کاشتکاروں نے فوری طور پر کپاس کو گوڈی کر کے جڑی بوٹیوں کا خاتمہ نہ کیا توبس مزید پڑھیں