بناسپتی گھی اور بازاری کوکنگ آئل آپ کی صحت کے لئے زہر ہیں

1960 کی دہائی میں ٹھوس چکنائیوں کے خلاف اور مائع چکنائیوں کے حق میں زبردست مہم کا آغاز کیا گیا۔ جب ٹھوس چکنائیوں جیسا کہ دیسی گھی اور مکھن کو دل کی بیماریوں کا سبب قرار دیا جانے لگا تو بناسپتی گھی بنانے والی کمپنیاں میدان میں آ گئیں۔ اگرچہ بناسپتی گھی بھی ٹھوس چکنائی مزید پڑھیں

دیسی گھی اورمکھن: انسانی صحت کے دوست یا دشمن؟ قسط نمبر 1

1950 سے پہلے دیسی گھی اور مکھن انسانی خوراک کا لازمی جز تھے۔ ہوا یوں کہ 1950 کی دہائی میں ، بظاہر صحت مند امریکیوں کو تیزی سے ہارٹ اٹیک ہونے لگے ۔تمام عمدہ کہانیوں  کو ولن کی ضرورت  ہوتی ہے ، لہذا تیزی سے بڑھتے ہوئے ہارٹ اٹیک  کی اس کہانی میں حیواناتی چکنائی مزید پڑھیں

کیا کلونجی سے کرونا کا علاج ممکن ہے؟

آج کل اکثر ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا پر کلونجی کو کرونا کا علاج بتایا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں ڈاکٹر بلال احمد کا نقطہ نظر پیش کیا جا رہا ہے جنہوں نے کلونجی پر پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے واضح کیا کہ بعض لوگ کلونجی کو کالی زیری یا مزید پڑھیں

شہتوت کی غذائیت جان کر آپ سیب کو بھول جائیں گے

عام طور پر کہا جاتا ہے کہ صبح کو روزانہ ایک سیب کھانے والے شخص کو کبھی ڈاکٹر کے پاس نہیں جانا پڑتا۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے پھل کے بارے میں بتائیں گے جو پنجاب سمیت پاکستان میں کم و بیش ہر جگہ پایا جاتا ہے اور جس کی غذائیت سیب کے مزید پڑھیں

خبردار: چینی کی وجہ سے موٹاپا اور موٹاپے کہ وجہ سے 10 بیماریاں

پاکستان میں تقریباََ دو کروڑ مرد اور تین کروڑ عورتیں موٹاپے کا شکار ہیں. موٹاپا، جسے پاکستان میں عام طور پر کوئی بیماری نہیں سمجھا جاتا . . . دراصل بیماریوں کی ماں ہے. موٹاپے میں مبتلا شخص شوگر، بلڈ پریشر، دل، گردے، کینسر، جگر، پِتہ، بانجھ پن اور سانس کی بیماریوں میں باآسانی مبتلا مزید پڑھیں

بلڈ پریشر، یرقان، دمہ، بڑا آپریشن: کیا یہ گڑ چھوڑنے کی وجہ سے تو نہیں؟

بلڈ پریشر، یرقان، دمہ، بڑا آپریشن: کیا یہ گڑ چھوڑنے کی وجہ سے تو نہیں؟ گڑ قدرت کا ایک ایسا انمول تحفہ ہے جسے پاکستان میں لوگ قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھتے. ہمارے ہاں گڑ وہ مقام حاصل نہیں کر سکا جو چینی نے حاصل کیا ہے. لیکن حقیقت یہ ہے کہ چینی میں مزید پڑھیں

کیلا موٹاپا، بلڈ پریشر اور معدے کے لئے نہائیت مفید ہے

کیلا موٹاپا، بلڈ پریشر اور معدے کے لئے نہائیت مفید ہے دنیا یہ بات تسلیم کرتی ہے کہ پہلے پہل کیلا صرف ملائشیا میں ہی پایا جاتا تھا. بعد ازاں یہ ملائشیا سے ملک فلپائن میں اگایا جانے لگا جہاں سے یہ پھل انڈیا میں متعارف ہو گیا. تاریخی حوالوں کے مطابق، انڈیا میں یہ مزید پڑھیں

زمینی پانی میں زہر: کیا واقعی

سنکھیا نام کے زہر سے توآپ واقف ہی ہوں گے. یہ زہر عام طور پر چوہے مار دوائیوں اور کیڑے مار ادویات میں استعمال ہوتا ہے. یہ زہر غیر محسوس طریقے سے کام کرتا ہے اس لئے اسے خاموش قاتل بھی کہتے ہیں. ماہرین کہتے ہیں کہ زمینی پانی میں آہستہ آہستہ اس زہر کی مزید پڑھیں