زعفران کیسے اُگانا ہے؟ یہ مضمون پڑھئے-

زعفران پاکستان کے کن کن علاقوں میں کاشت ہو سکتا ہے. ابتدائی تجربات کے مطابق زعفران پنجاب سمیت پاکستان کے تمام علاقوں میں کاشت کیا جا سکتا ہے۔ زعفران کی فصل کو کس طرح کی زمین چاہیئے؟ زعفران کی فصل کے لئے ہلکی میرا ریتلی زمین زیادہ موزوں ہے. چونکہ زیادہ پانی زعفران کے لئے مزید پڑھیں

ایک کنال رقبے پر زعفران کاشت کرنے کا خرچہ کیا ہے؟

گزشتہ مضمون میں ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ اگر ایک کنال رقبے زعفران لگایا جائے تو اس سے آپ 38 لاکھ کی آمدن حاصل کر سکتے ہیں. تفصیلی آرٹیکل پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں اس مضمون میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ایک کنال رقبے پر زعفران کاشت کرنے کے لئے مزید پڑھیں

کیا پنجاب میں زعفران کاشت کیا جا سکتا ہے؟

زعفران ایک سخت جان پودا ہے. یہ پنجاب سمیت پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں کاشت ہو سکتا ہے یہ پودا ہر طرح کی زمین میں کامیابی سے کاشت کیا جا سکتا ہے لیکن اس کے لئے ریتلی زمین زیادہ بہتر ہے. پاکستان کے وہ علاقے جہاں کسان پانی کی کمی کی وجہ سے پریشان مزید پڑھیں

گندم کی کاشت . . . 7200 روپے فی ایکڑ بچت . . . مگر کیسے؟

ہپی سیڈر ڈرل گندم کاشت کرتے ہوئے. فوٹو عبدالباسط سیالکوٹ کے ترقی پسند کاشتکار چوہدری عبدالباسط نے چاول کی کٹائی کے بعد ہپی سیڈر ڈرل سے گندم کی کاشت شروع کر دی ہے۔ یہ گندم وہ پرالی کو آگ لگائے بغیر اور زمین میں ہل چلائے بغیر کاشت کر رہے ہیں۔ عبدالباسط کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کیا فاس ٹیکہ واقعی 5 من فی ایکڑ پیداوار بڑھاتا ہے؟

فاس ٹیکہ کیا ہے فاس ٹیکہ داراصل جراثیمی پاؤڈر ہے جو ڈی اے پی کھاد کے ساتھ ملا کر زمین میں ڈالا جاتا ہے. فاس ٹیکہ لگی ہوئی ڈی اے پی پودے پر دوگنا اثر کرتی ہے اور اسی حساب سے فصل کی پیداوار بھی بڑھ جاتی ہے. فاس ٹیکہ بیچنے والی کمپنیاں یہ دعوی مزید پڑھیں