یکم اپریل سے قبل کپاس کی کاشت پر پابندی: وجہ کیا ہے؟

حکومتِ پنجاب نے یکم اپریل سے قبل کپاس کی کاشت پر دفعہ 144 کے تحت مکمل پابندی عائد کر دی ہے. آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ بنیادی بات سمجھنے والی یہ ہے کہ کپاس کی دوسری سنڈیوں کے برعکس، گلابی سنڈی کپاس کے علاوہ کسی دوسرے پودے پر زندہ نہیں رہ سکتی. عام طور مزید پڑھیں

ہلدی کی کوالٹی محفوظ رکھنے کی نئی ٹیکنالوجی سامنے آ گئی

گزشتہ مضمون میں ہم نےآپ کو بتایا تھا آڑھتی ہلدی کو ابالنے کے بعد دھوپ میں خشک کرتے ہوئے ہلدی میں موجود جوہر کرکیومن کا کس طرح ستیاناس کرتا ہے۔ اور پھر کس طرح سے کینسر پھیلانے والے مادے یعنی افلاٹاکسن کی ہلدی میں آمیزش ہو جاتی ہے. ہم نے آپ کو یہ بھی بتایا مزید پڑھیں

آڑھتی ہلدی کا جوہر کیسے ضائع کرتے ہیں؟

قدرت نے ہلدی کے اندر ایک خاص طرح کا جوہر رکھا ہے جسے سائنس دان اور ڈاکٹر کرکیومن کا نام دیتے ہیں. اور اسی کرکیومن کی بدولت ہی ہلدی کے اندر وہ صلاحیت ہے کہ یہ 25 سے زیادہ بیماریوں کے خلاف لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے. ہلدی میں کتنے فی صد کرکیومن (ہلدی کا مزید پڑھیں

پاکستان میں ہلدی کاشت کرنے کے حوالے سے ایک مکمل مضمون

گزشتہ مضمون میں ایگری اخبار نے آپ کو تفصیل سے بتایا تھا کہ ہلدی کی کاشت سے آپ کس طرح فی ایکڑ ایک لاکھ 10 ہزار سے سوا دو لاکھ کا خالص منافع کما سکتے ہیں. اس مضمون کی تفصیل جاننے کے لئے یہاں کلک کریں اور آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ہلدی مزید پڑھیں

گنے کے کاشتکاروں کے لئے سونے جیسا مشورہ: ایک ایکڑ سے دو لاکھ سے زائد منافع

گنے کے کاشتکاروں کے ساتھ اس سال جو کچھ ہوا ہے یا ہو رہا اس پر بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے. گنے کے کاشتکاروں کی مدد کے لئے نہ تو وفاقی حکومت کی کوششیں رنگ لائیں اور نہ ہی صوبائی حکومتوں نے کسان کے دکھوں کا مداوا کیا. حتی کہ کسانوں کا احتجاج بھی مزید پڑھیں

ہلدی کے فوائد نے برطانیہ اور امریکہ میں تہلکہ مچا دیا! آپ بھی جانئے!

ہلدی، برصغیر پاک و ہند میں کئی صدیوں سے دوا کے طور پر استعمال ہوتی چلی آ رہی ہے. لیکن انگریزی دواؤں کے بول بالا ہوتے ہی دیسی نوعیت کی یہ دوائیں منظر سے غائب ہو گئیں. پاک و ہند کے طبی ماہرین و محققین نے دیس کی جڑی بوٹیوں اور ادویاتی پوودوں کو حقیر مزید پڑھیں

زمین میں تیزاب ڈالنا چاہیے یا کہ نہیں؟

گزشتہ آرٹیکل میں ہم آپ کو بتا چکے ہیں کہ زمین میں کئی انواع و اقسام کے جرثومے پائے جاتے ہیں جن میں نائٹروجن بنانے والے اور فاسفورس مہیا کرنے والے کسان دوست جرثومے بھی شامل ہیں. زمین میں پائے جانے والے جرثوموں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟ اگر آپ پورے ایک ایکڑ کی سطح مزید پڑھیں

فاسفورس کھاد مہیا کرنے والے جرثوموں‌ پر ایک جامع مضمون

گزشتہ مضمون میں ہم نے آپ کو نائٹروجن کھاد بنانے والے جراثیموں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا تھا. تفصیلی آرٹیکل پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں اب زیرِ نظر مضمون میں ہم آپ کو فاسفورس کھاد مہیا کرنے والے جرثوموں کے بارے میں بتائیں گے. فاسفورسی کھاد مہیا کرنے والی جرثوموں کے کام مزید پڑھیں

نائٹروجن کھاد بنانے والے کسان دوست جرثوموں پر ایک جامع مضمون

نائٹروجن کھاد بنانے والے کسان دوست جرثوموں پر ایک جامع مضمون میرے کاشتکار بھائیوں نے کسان دوست کیڑوں کا نام تو سنا ہی ہو گا. لیکن آپ کو یہ جان کر شائد حیرانی ہو کہ فصلوں پر بیماریاں پھیلانے والے جراثیموں میں بھی کچھ ایسے جراثیم ہیں جو کسانوں اور فصلوں کے دوست ہیں. پھلی مزید پڑھیں

زیتون کا باغ لگائیں اور ہزار سال تک پھل کھائیں

ماہرین کہتے ہیں کہ اگر آپ پاکستان میں ایک مرتبہ زیتون کا باغ لگا لیں تو وہ کم از کم ایک ہزار سال تک پھل دیتا رہے گا. زیتون کن کن اضلاع میں لگایا جاسکتا ہے؟ زیتون کے باغات پنجاب سمیت پاکستان کے تمام علاقوں میں کامیابی سے لگائے جا سکتے ہیں. حتی کہ چولستان مزید پڑھیں