دھان، بذریعہ ڈرل کاشت کریں اور 18 ہزار روپے فی ایکڑ بچائیں

ڈرل کے ذریعے آپ نے کپاس اور گندم تو کاشت ہوتی دیکھی ہو گی لیکن کیا آپ نے دھان بھی بذریعہ ڈرل کاشت ہوتے ہوا دیکھا ہے؟ عام کسان یہی سمجھتا ہے کہ گندم کی طرح دھان کے بیج کو ڈرل کے ذریعے کاشت نہیں کیا جا سکتا، عام ذہن یہی سمجھتا ہے کہ جب مزید پڑھیں

آسٹریلین چارہ: کیا یہ واقعی پاکستان کا نمبر ون چارہ ہے؟

چشتیاں، ضلع بہاولنگر کے ایک ترقی پسند کاشتکار جناب مبارک علی ساجد نے مجھے یہ خبر دی ہے کہ ان کے پاس جانوروں کے لئے ایک ایسا چارہ جسے وہ پاکستان کا نمبر ون چارہ سمجھتے ہیں. مبارک اس چارے کو آسٹریلین چارہ کہتے ہیں. اس چارے کا تھوڑا سا بیج کراچی میں چارے کا مزید پڑھیں

پنجاب میں‌پپیتے کی کاشت پر ایک جامع مضمون: 8 سے 17 لاکھ روپے فی ایکڑ منافع

پاکستان میں پپیتا سندھ کے علاقوں میں کاشت ہوتا چلا آ رہا ہے لیکن اب اسے پنجاب میں بھی کاشت کرنے کا رواج چل پڑا ہے. ویسے تو پپیتا پورے پنجاب میں لگایا جا سکتا ہے لیکن بالائی پنجاب میں پپیتے پر بیماری کا حملہ قدرے زیادہ ہو سکتا ہے. پپیتا نرسری کے ذریعے کاشت مزید پڑھیں

شکیل: عارف والا کا ایک مثالی کاشتکار

تصویر میں بائیں جانب نظر آنے والا کاشتکار عارف والا کے قریب چک نمبر 67 ای بی کا رہائشی ہے اور اس کا نام شکیل ہے. شکیل صرف تین ایکڑ رقبے کا مالک ہے اور وہ اسی پر کاشتکاری کرتا ہے. لیکن اس کی آمدنی روائتی فصلیں کاشت کرنے والے بڑے بڑے زمینداروں سے بھی مزید پڑھیں

دھان کے کھیت میں بطخیں پالیں اور منافع کمائیں

پہلی بات تو یہ ہے کہ دھان کے کھیتوں میں بطخیں پالنے کا رواج اگرچہ پاکستان میں نہیں ہے لیکن دنیا میں یہ کام کوئی نیا کام نہیں ہے. انڈیا، ایران، بنگلہ دیش، جاپان، کوریا، چین، ویتنام، تنزانیہ، فلپائن، تھائی لینڈ، اور برما میں دھان کے کھیتوں میں کامیابی کے ساتھ بطخیں پالی جا رہی مزید پڑھیں

کپاس پر کوڑ تمے کا سپرے کریں اور کیڑوں مکوڑوں سے جان چھڑائیں

ملک محمد ذوالفقار علی ضلع میانوالی کی تحصیل عیسی خیل میں 200 ایکڑ رقبے کے مالک ہیں. اعلی تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود انہوں نے کاشتکاری کو ہی اپنا ذریعہ معاش بنا رکھا ہے. کاشتکاری کا شوق انہیں اپنے والدِ گرامی سے وراثت میں ملا ہے. ملک ذوالفقار گزشتہ کئی سالوں سے دیگر فصلوں کے مزید پڑھیں

نئی یا پرانی؟ کپاس کی کونسی ورائٹی بہتر ہے.

سال 2018 میں محکمہ زراعت، کپاس کی کل 35 منظور شدہ ورائٹیاں کاشت کے لئے سفارش کر رہا ہے. اس کے علاوہ مزید کوئی 15 کے قریب ایسی ورائٹیاں ہیں جو غیر منظور شدہ ہیں لیکن مارکیٹ میں گردش کر رہی ہیں. اس طرح کل ملا کر 50 کے قریب ورائٹیاں ہیں جن میں سے مزید پڑھیں

کیسے پتہ چلے گا کہ کپاس کا بیج تصدیق شدہ ہے؟

بیج خریدتے وقت تھیلی کے منہ کی طرف لگی ہوئی سلائی کو چیک کریں. اگر سلائی کے اندر ہلکے نیلے رنگ کا ٹیگ (پرچی) سِلا ہوا ہے تو سمجھ لیں کہ بیج تصدیق شدہ ہے. دراصل یہ ٹیگ حکومتِ پاکستان کے محکمہ سیڈ سرٹیفیکیشن اور رجسٹریشن کی طرف سے جاری کیا ہوا ہوتا ہے. اور مزید پڑھیں

کپاس کی منظور شدہ بی ٹی ورائٹیاں کون کون سی ہیں؟

محکمہ زراعت، اس سال (2018) کپاس کی کل 35 ورائٹیاں کاشت کے لئے سفارش کر رہا ہے. کپاس کی سفارش کردہ ورائٹیاں نوٹ فرما لیں. ایسی ورائٹیاں جو 2012 اور 2103 میں کاشت کے لئے منظور ہوئیں اور اس سال بھی سفارش کی جا رہی ہیں. کپاس کی وہ ورائٹیاں جو سال 2015 اور 2106 مزید پڑھیں

کیا پنجاب میں ساگوان کے درخت کامیاب ہیں؟

ساگوان کیا ہے؟ ساگوان ایک ایسا درخت ہے جس کی لکڑی دنیا کی نمبر ون لکڑی مانی جاتی ہے. ساگوان کی لکڑ ی مشرق و مغرب میں انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے. اس لکڑ سے فرنیچر، دروازے، فرش، خاص طور پر کشتیاں اور جہاز وغیرہ بنائے جاتے ہیں. پانی، دھوپ، دیمک، گُھن، مزید پڑھیں