بلوچستان کے بے روزگار نوجوانوں کے زرعی کورس

اگر آپ کی عمر 18 سے 40 سال کے درمیان ہے.
اور آپ کم از کم مڈل پاس ہیں. تو ضرور درخواست دیں.

یہ تربیتی پروگرام بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے ہے. اس منصوبے میں چھ طرح کے کورس شامل ہیں۔
کورس کا نام کیا ہے

1۔ لائیو سٹاک مینیجر
2۔فارم مینیجر
3. ڈیری فارم مینیجر
4. ٹنل فارمنگ
5. پھلوں کو محفوظ کرنا (فروٹ پراسیسینگ اینڈ پریزرویشن

یہ پانچوں کورس کہاں ہوں گے

لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگری کلچر اینڈ میرین سائنسز اوتھل
رابطہ نمبر 03343020515

چھٹا کورس کونسا ہے.

6. پھلوں کو محفوظ کرنا (فروٹ پراسیسینگ اینڈ پریزرویشن

یہ کورس ہو گا کہاں

ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن فار کمینٹی، پنجگور، رابطہ نمبر 03337740331

آپ اپنی سہولت کے مطابق کسی ایک یا دونوں اداروں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں.

تربیت مکمل کرنے کے بعد حکومت کیا مدد کرے گی؟

تربیت مکمل کرنے کے بعد ذاتی کاروبار کے لئے بلا سود قرضہ ترجیحی بنیادوں پر دیا جائے گا.

داخلے کے لئے درخواست کیسے دینی ہے؟

سب سے پہلے درخواست فارم نیچے دیے ہوئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں

http://www.navttc.org/downloads/PMY4/PMY4_Form.pdf

درخواست فارم پَر کریں
اس فارم کے ساتھ اپنی تعلیمی اسناد، ڈومی سائل، شناختی کارڈ اور دو تصویریں لگا کر اوپر بتائے گئے دو اداروں میں سے کسی ایک میں یا دونوں میں جمع کروا دیں.
موقع پر آپ کو انٹرویو کی تاریخ بتا دی جائے گی. اور انٹرویو کے بعد آپ کو داخلے کے بارے میں اطلاع ہو جائے گی.
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ ہے 28 ستمبر 2017.

زرعی کورسز کے علاوہ دیگر کورسز کے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
http://www.navttc.org/downloads/2017/PMYSDP_Advertisement_2017.pdf

زرعی احوال سے باخبر رہنے کے لئے ایگری اخبار سے وابستہ رہیے.

Share Please

اپنا تبصرہ بھیجیں