آج کل کچھ نرسری بان حضرات کاشتکاروں کو عُود کے درخت اُگا کر کروڑ پتی بننے کے طریقے سمجھا رہے ہیں۔ وہ بتا رہے ہیں کہ عود کے درخت، پاکستان میں کس طرح کامیابی سے اگائے جا سکتے ہیں۔ بقول اُن کے، کاشت کے 3 سال بعد ہی عود کے درختوں کی چھال اور پتوں مزید پڑھیں